این آئی سی ایل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے تمام ملزمان کو بری کردیا

اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ نے این آئی سی ایل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ ملزمان میں این آئی سی ایل کے چیئرمین ایاز نیازی اور دیگر سات ملزمان شامل ہیں۔ این آئی سی ایل کرپشن کیس کی ..مزید پڑھیں

وزارت توانائی کا عوام کو سردیوں میں سستی بجلی فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزارت توانائی نے عوام کو سردیوں میں سستی بجلی فراہم کرنے کااعلان کردیا، سیکرٹری پاور نے بتایا کہ سردیوں میں بجلی کی ڈیمانڈ کم ہو جاتی ہے، اسکیم پر کام جاری اور اس کا اعلان نومبر میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چین کے گریٹ ہال آمد پر شاندار استقبال

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال آمد پر چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے استقبال کیا، وزیراعظم کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا جبکہ چینی وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور پاکستانی وفد سے ..مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ اجلاس: گریڈ ایک سے چار تک سرکاری ملازمتوں سے پابندی ہٹالی گئی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں فنانس کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔ سستی روٹی اتھارٹی بھی ختم کرنے کی کابینہ نے اجازت دیدی۔ گریڈ ایک سے چار تک سرکاری ملازمتوں سے پابندی ہٹا لی۔ پنجاب کابینہ کا اجلاس ..مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: حکومت مخالف آزادی مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بدھ کو مقدمہ سنیں گے۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں زندگی کی قید کا 65 واں دن، دنیا بھر سے رابطے منقطع

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 65 واں روز ہے، سری نگر میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرفیو کی وجہ سے درجنوں مریض اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط 65 ویں روز ..مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا کل بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد: سانحہ چمن کے خلاف امیر جے یو آئی (ف ) مولانا فضل الرحمن نے اتوار کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔ امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے صوبہ ..مزید پڑھیں

چمن میں دھماکا، جے یو آئی (ف) رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد شہید

چمن: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے چمن میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 3 افراد شہید ہو گئے ہیں شہید ہونیوالوں میں جے یو آئی (ف) کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف بھی شامل ہیں ..مزید پڑھیں

لاہور پارکنگ کمپنی سکینڈل میں گرفتار لیگی رہنما حافظ نعمان کیمپ جیل سے رہا

لاہور: پارکنگ کمپنی سکینڈل میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ نعمان کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ پارکنگ کمپنی سکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ میاں نعمان کو ضمانت پر رہا کر ..مزید پڑھیں