برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان، تیاریاں مکمل

لندن: ذرائع کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ برطانوی شاہی جوڑا آئندہ ماہ 14 سے 18 اکتوبر کے درمیان پاکستان کا دورہ کرے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرو، مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے ..مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے کشمیر میں بھارتی بربریت کو انسانی حقوق کونسل کے سامنے رکھ دیا

جنیوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کو انسانی حقوق کونسل کے سامنے رکھ دیا۔ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے ..مزید پڑھیں

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے ..مزید پڑھیں

متحدہ بانی اشتعال انگیز تقریر پر لندن میں گرفتار، تفتیش کیلئے تھانے منتقل

لندن: سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ بانی کو لندن میں گرفتار کر لیا۔ کارروائی میں 15 پولیس افسران نے حصہ لیا، پوچھ گچھ کے لئے متحدہ بانی کو مقامی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔ بانی متحدہ کی ..مزید پڑھیں

‘بھارت نے کہا ایٹمی اثاثے دیوالی کیلئے نہیں، تو آئیں ہم بھی تیار ہیں’ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، بھارت کچھ کرنا چاہتا ہے تو پہلے اپنے جہازوں کا گرنا ذہن میں رکھے، یہ 1971 ہے نہ وہ فوج اور حالات، عزم کا امتحان نہ ..مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چینی سفارتخانے کی وضاحت

اسلام آباد: چین میں پاکستانی خواتین کے ساتھ شادی کے بعد دھوکہ دہی کے معاملے پر چینی سفارت خانے کی وضاحت میں کہا گیا ہے کہ چین میں انسانی اعضا کی خریدو فروخت پر پابندی ہے، انسانی سمگلنگ کے خلاف ..مزید پڑھیں

بین الاقوامی میڈیا کا دورہ بالاکوٹ، بھارتی جھوٹ بے نقاب

راولپنڈی: بین الاقوامی میڈیا نے بالاکوٹ کے علاقے جبہ کا دورہ کیا اور اپنی آنکھوں سے جائے وقوع کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بین الاقوامی میڈیا نمائندوں میں بھارتی صحافیوں ..مزید پڑھیں

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات ..مزید پڑھیں