وزیراعظم کمپلینٹ سیل: شہریوں کے مسائل حل نہ ہونے پر کے پی افسران کو آخری وارننگ

پشاور: خیبر پختونخوا میں وزیر اعظم کمپلینٹ سیل میں شکایات کے اندراج کے باوجود کوئی عمل درآمد نہیں ہو رہا، وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے اداروں کو بار بار تنبیہ کے بعد معاملات کو درست کرنے کے لئے آخری ..مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاق، وزارت داخلہ، وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے 6 ہفتے کی ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی 6 ہفتے ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، نظرثانی درخواست پر فیصلہ ہونے تک عبوری ضمانت میں توسیع کی استدعا کی گئی ہے۔ نواز شریف نے 6 ہفتوں ..مزید پڑھیں

‘بھارت نے کہا ایٹمی اثاثے دیوالی کیلئے نہیں، تو آئیں ہم بھی تیار ہیں’ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، بھارت کچھ کرنا چاہتا ہے تو پہلے اپنے جہازوں کا گرنا ذہن میں رکھے، یہ 1971 ہے نہ وہ فوج اور حالات، عزم کا امتحان نہ ..مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کی ضمانت میں 15 مئی تک توسیع

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔ عدالت نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے آصف ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے شامل

اسلام آباد: وزیراعظم کی 47 رکنی وفاقی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے شامل ہیں، کابینہ میں 4 منتخب ارکان کی جگہ مزید غیرمنتخب افراد آ گئے۔ رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جگہ ٹیکنو کریٹ عبدالحفیظ شیخ کی انٹری ..مزید پڑھیں

’ایمنسٹی سکیم کامقصد پیسہ اکٹھا کرنا نہیں،اس سےمعیشت تبدیل نہیں ہوگی‘وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر  

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں دستاویزی کاروبار کرنے سے معیشت تبدیل ہوگی۔ ایمنسٹی سکیم کے کامیاب ہونے کا معیار یہ ہوگا کہ ٹیکس نیٹ بڑھا یا نہیں؟ وزیر خزانہ اسد عمر ..مزید پڑھیں

حیات آباد کے مکان میں چھپے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 5 مارے گئے

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ اور آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے، پولیس کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز سیون ..مزید پڑھیں

حکومت کے پاس ثبوت ہیں تو کارروائی کیوں نہیں کرتی؟ مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی ..مزید پڑھیں

شریف خاندان نے ملک میں کرپشن کی داغ بیل ڈالی، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے بتایا کہ 1990ء میں پراسرار مالی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔ اچانک پتا چلا کہ حدیبیہ پیپر مل کے مالک نواز شریف ہیں۔ شہباز شریف کے خاندان کو 26 ملین ڈالر منتقل ..مزید پڑھیں