مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں عنقریب قومی سطح کے مارچ کا اعلان

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں عنقریب قومی سطح کے مارچ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا شرکت کی خواہشمند جماعتوں کا خیرمقدم کریں گے، عید کے بعد اے پی سی میں مستقبل کی حکمت عملی ..مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے حکومت مخالف تحریک کا اعلان کردیا

لاہور: جماعت اسلامی نے حکومت مخالف تحریک کا باقاعدہ اعلان کر دیا، پندرہ جون کو فیصل آباد سے آغاز ہوگا جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

گھوٹکی: وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے، پی ٹی آئی رہنما کافی عرصہ سے جگر کی بیماری میں مبتلا تھے، گھر پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سردار علی محمد خان مہر ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھی نوٹس ..مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو دیکر چیئرمین نیب نے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 800 میگا واٹ بجلی ملے گی

پشاور: وزیر اعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بھی موجود تھے۔منظور شدہ پی سی ون کے مطابق مہمند ڈیم 5سال ..مزید پڑھیں