لیہ: وین ڈرائیور کی ساتھیوں کے ہمراہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی

لیہ کے قریب علاقہ فتح پور میں دل دہلا دینے والاواقعہ سامنے آیا ہے جہاں وین سے دیگر لڑکیوں کو اتار کر ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی

تفصیلات کے مطابق لیہ میں فرسٹ ائیر کی طالبہ کو وین ڈرائیور اور ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں